Bach Remedies باخ ادویات

باخ ادویات Bach Remedies—
1929-30میں ایک کامیاب ہومیوپیتھ ڈاکٹر ایڈورڈ باخ نے ایک نئے طریقہ علاج کے بارہ میں دنیاکو آگاہ کیا جس میں ڈاکٹرایڈورڈباخ کے مطابق مختلف جنگلی پھولوں،درختوں اورجڑی بوٹیوں سے انسانی رویہ کا علاج کیا جا سکتا تھا۔اس طریقہ علاج میں انسانی ذہنی رویہ کو درست حالت میں لایا جاتا ہے۔ڈاکٹر باخ اس پر کامل یقین رکھتے تھے جیسا کہ آجکل ڈاکٹرز بھی اسی بات پر متفق ہیں کہ انسانی ذہنی رویہ انسان کی بیماریوں کو درست کرنے میں بہت کردار ادا کرتا ہے۔ڈاکٹر باخ نے اپنی وفات تک 38ادویات کا ایک مکمل سیٹ ترتیب دے دیا تھاجوکہ مختلف جنگلی پھولوں،درختوں اورجڑی بوٹیوں سے بنائی گئی تھیں۔آجکل اس طریقہ علاج سے دنیا کے 66ممالک میں کامیابی سے علاج کیا جارہا ہے۔باخ فلاور ریمیڈیز مکمل اور بے ضرر ادویات ہیں جن کو بچے اور بڑے سب عمر کے انسان حتیٰ کہ جانوروں کوبھی بلا خوف وخطراستعمال کر وائی جاسکتی ہیں ان ا دویات کے کوئی سائیڈایفیکٹس نہیں ہیں،پھربھی ان کے استعمال سے پہلے کسی ڈاکٹرسے مشورہ ضرورکر لیں۔
ان ادویات کو ہومیوپیتھی،ایلوپیتھی اور ہربل ادویات کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
باخ ادویات(Bach Remedies )
Agrimony.1 : mental torture behind a cheerful face مسکراتے ہوئے چہرے کے پیچھے ذہنی انتشار کو چھپانا
Aspen.2 : fear of unknown things انجان اور نامعلوم چیزوں کا خوف
Beech.3 : intolerance برداشت کی کمی
Centuary.4 : the inability to say ‘no ‘ کسی بھی بات پر ’’نہیں ‘‘ نہ کہہ پانا۔انکار نہ کر سکنا۔
Cerato.5 : lack of trust in one’s own decisions اپنے فیصلے پر بھروسہ نہ ہونا
Cherry Plum.6 : fear of the mind giving way اپنی ذہنی حالت پر قابو نہ رہنے کاخوف۔
Chestnut Bud.7 : failure to learn from mistakes اپنے غلطیوں سے سبق سیکھنے میں ناکام رہنا۔
Chicory.8 : selfish, possessive love خود غرض ہونا اورہر چیز پر ملکیت جتانا۔
Clematis.9 : dreaming of the future without working in the present حال میں کچھ کام کئے بغیر مستقبل کے خواب دیکھنا۔
Crab Apple.10 : the cleansing remedy, also for self-hatred اپنے آپ سے نفرت کرنا۔
Elm.11 : overwhelmed by responsibility ذمہ دار ی کا احساس حد سے زیادہ ہونا۔
Gentian.12 : discouragement after a setback کسی ناکامی کے بعد حوصلہ شکنی ہونا۔
Gorse.13 : hopelessness and despair نا اْمیدی اور مایوسی۔
Heather.14 : self-centredness and self-concern صرف اپنی ذات کی فکر ہونا اور اپنے ہی بارے میں سوچنا۔
Holly.15 : hatred, envy and jealousy نفرت،حسد اور جلن۔
Honeysuckle.16 : living in the past ماضی کی یادوں میں کھوئے رہنا۔
Hornbeam.17 : tiredness at the thought of doing something کچھ کرنے کے خیال سے ہی تھکاوٹ ہو جانا۔
Impatiens.18 : impatience برداشت کی کمی ہونا۔
Larch.19 : lack of confidence اعتماد کی کمی ہونا۔
Mimulus.20 : fear of known things معلوم چیزوں کا خوف۔جس میں وجہ نامعلوم نہ ہو۔
Mustard.21 : deep gloom for no reason بغیر کسی وجہ کے سخت افسردگی ہونا۔
Oak.22 : the plodder who keeps going past the point of exhaustion سخت تھکاوٹ کے احساسکے باوجود محنت کرتے رہنا۔
Olive.23 : exhaustion following mental or physical effort ذہنی اور جسمانی کام کے نتیجے میں تھکاوٹ ہو جانا۔
Pine.24 : guilt کسی گناہ یا جرم کے احساس میں رہنا۔
Red Chestnut.25 : over-concern for the welfare of loved ones اپنے پیاروں کی بھلائی کیلئے حد سے زیادہ فکر مند ہونا۔
Rock Rose.26 : terror and fright خوف اور دہشت کا شکار ہونا۔
Rose Water.27 : self-denial, rigidity and self-repression اپنی ذات کی نفی، اپنی ذات کو دبانا اورسخت طبیعیت ہونا۔
Scleranthus.28 : inability to choose between alternatives متبادل چیزوں میں سے ایک کو چننے کی صلاحیت نہ ہونا۔
Star of Bethlehem.29 : shock کوئی دھچکہ لگنا۔
Sweet Chestnut.30 : Extreme mental anguish, when everything has been tried and there is no light left شدید ذہنی عذاب میں مبتلا ہونا،جب ہر طرح کی کوشش کر لی جائے اورکوئی امید کی کرن باقی نہ رہے۔
Vervain.31 : over-enthusiasm بہت زیادہ جوشیلا ہونا۔
Vine.32 : dominance and inflexibility رویّے میں لچک کی کمی اور دوسروں پر تسلط کرنا۔
Walnut.33 : protection from change and unwanted influences تبدیلی اور متاثر ہونے سے اپنے آپ کو بچانا۔
Water Violet.34 : pride and aloofness مغرور طبیعیت اور الگ تھلگ رہنا۔
White Chestnut.35 : unwanted thoughts and mental arguments دماغ میں غیر ضروری سوچیں اور دلیلیں آنا۔
uncertainty over one’s direction in life :Wild Oat.36 زندگی میں کسی خاص مقصدکے بارے میں غیر یقینی ہونا۔
دستبردار ی،راستے سے بھٹک جانا اور بے پرواہ ہونا۔ drifting, resignation, apathy :Wild Rose.37
Willow.38 : self-pity and resentment خود پر ترس کھانا ۔نفرت اور غصہ ہونا۔
More Info:, مزید معلومات کے لئے:۔
http://www.nelsonsnaturalworld.com/en-gb/uk/our-brands/bachoriginalflowerremedies/

اپنا تبصرہ بھیجیں